ریاض (ویب نیوز)

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا ۔ سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونا 239.80 ریال، 22 قیراط 219.82 اور18 قیراط 179.85 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.83 ریال رہی جو کاروبار کے اختتام پر 203.39 ریال میں دستیاب تھا۔