جدہ  (ویب نیوز)

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونا 240.17 ریال، 22 قیراط 220.15 اور 18 قیراط 180.13 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 210.15 ریال رہی ہے۔