اسلام آباد (ویب نیوز)

سٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لئے اتوار کو شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی (اتوار کو ٹیکس وصولی کے لئے کھلی رہیں گی۔