کراچی (ویب نیوز)

کراچی کی گیارہ یوسیز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات  اتوار کو ہوں گے۔ شہر کے مختلف اضلاع میں پولنگ کے سامان کی ترسیل مکمل کر لی گئی ،ضلع غربی کی 3 یوسیز میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی گئی ۔پریذائیڈنگ افسران کو پولنگ کا سامان حوالے کیا گیا ۔