ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی انٹر بینک میں ڈالر 13پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225روپے 25پیسے کا ہوگیا، 100انڈیکس 40پوائنٹس کے اضافے سے 39873پر آ گیا
کراچی (ویب نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری…

















