بھارتی فوج کو جموں وکشمیر میں حریت پسندوں کے خلاف جدید ڈرون مل گئے کامیکازڈرونز ہائی ریزولوشن کیمروں اور دھماکہ خیز پے لوڈز سے لیس ہیں
سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے تحریک آزادی کو دبانے کے لیے جدیدکامیکازڈرونز ‘Kamikaze’ تعینات کردیے…