Category: تعلیم

تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس بڑھانے، یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے پر اتفاق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے مسلم طلبہ کے لئے مطالعہ قرآن لازمی قرار دینے ، امتحانی شیڈول مئی اور جون میں کرنے پر بھی اتفاق

اسلام آباد (ویب نیوز) ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے اور یکساں رزلٹ کارڈ…

سینیٹ اجلاس میں کیمرج اے اور او لیول  کے نصاب میں متنازعہ مضامین معاملہ اٹھ گیا  کیمرج کی انتطامیہ کا آگاہ کردیا گیا ہے کہ پاکستان کے لئے نصاب حکومت نے این او سی سے مشروط کر دیا۔ رانا تنویر

اسلام آباد (ویب نیوز) سینیٹ اجلاس میں کیمرج اے اور او لیول کے نصاب میں متنازعہ مضامین معاملہ اٹھ گیا۔…

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کیلئے نئی امتحانی پالیسی کی منظوری 3 پیپرز سال بھر پڑھائے گئے تینوں بلاکس کے مواد پر مبنی ہوں گے جبکہ ایک پرچہ اسلامیات، مطالعہ پاکستان کا ہو گا

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کیلئے نئی امتحانی پالیسی کی منظوری نئی امتحانی پالیسی…

بلوچستان تعلیم کی تشویشناک صورتحال، 18 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر، 216 اسکول غیر فعال شرح خواندگی مردوں میں 37فیصد خواتین میں15فیصد ہیں جبکہ دیہی علاقوں میں 35فیصد سے بھی کم ہے،اعداد شمار

کوئٹہ (ویب نیوز) بلوچستان میں تعلیم کی تشویشناک صورتحال، 18 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر، 216 اسکول غیر فعال ہیں…

اسلامی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس گروپس کی جانب سے ہاسٹلز املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر کارروائی کے لیے جائزہ اجلاس کیمٹی نے ٹرنسٹائل گیٹس کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کی سفارش کر دی

اسلام آباد (ویب نیوز) صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطح کمیٹی…

خواجہ فرید یونیورسٹی کا افطار دسترخوان، وائس چانسلر،ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا ڈسٹرکٹ پریس کلب میں 300سےزائدخواتین و حضرات کوباوقاراندازمیں افطار کروایا گیا

ضرورتمنوں کا خیال رکھنامتمول طبقے کی ذمہ داری،پروفیسرڈاکٹرسلیمان طاہر،شکیل احمد بھٹی رحیم یار خان (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے فیوض…

کیڈٹ کالج جھنگ میں پاسنگ آئوٹ تقریب ، ائیر چیف مارشل (ر)سہیل امان کی شرکت گریجویٹ ہونے والے گرلز اور بوائز کیڈٹس نے مہمان خصوصی کو جنرل سلامی اور مارچ پاسٹ پیش کیا

سہیل امان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ٹرافیاں اور اعزازی تلواریں پیش کیں پاس آئوٹ ہو…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔