Category: قومی امور

Daily Urdu News

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے بل سینیٹ سے منظور بل کے حق میں 28 اور مخالفت میں 9 ووٹ آئے جب کہ رضا ربانی، کامران مرتضی، طاہر بزنجو اور عمر فاروق نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

بل فوری منظور کئے جانے پر پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی طرف سے مخالفت کی گئی بل کو…

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹادی پی ٹی آئی چیئرمین کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست پر حکم امتناع جاری نہ ہوسکا

اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ کیس میں فیصلہ جاری نہیں کرتی اس وقت تک ٹرائل کورٹ حتمی فیصلہ جاری…

پنجاب میں بارشوں کا امکان، دریائوں میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ دریائے ستلج میں سلیمانکی اور اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ  کے باعث انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور (ویب نیوز) پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے،دریائوں میں پانی کی سطح میں…

23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ ، پیپلز پارٹی کو تلوار کا نشان مل گیا استحکام پاکستان پارٹی کیلئے چڑیا کا انتخابی نشان تجویز ،آئی پی پی اور اے پی ایم ایل کی درخواست پر فیصلہ روک دیا

تحریک انسانیت کو چاقو، پاکستان امن تحریک کو میزائل، تحریک تحفظ پاکستان کو پستول، پیپلز پارٹی بھٹو شہید کو وکٹری،…

وزیراعظم نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل کا افتتاح کردیا تقریب میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی شزہ فاطمہ، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم ، یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان اور اعلیٰ افسران کی شرکت

اسلام آباد (ویب نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل کا افتتاح کردیا۔ جمعرات کو ایک خصوصی تقریب…

توشہ خانہ کیس، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کا  حکمنامہ جاری توشہ خانہ کیس کے میرٹس پر دلائل ابھی نہیں دیئے گئے، کیس کی اب تک کی سماعت کو زیر التوا کیس نہ سمجھا جائے، آئندہ سماعت پر کسی اور بینچ کے سامنے کیس مقرر ہو سکتا ہے،حکمنامہ

اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی…

سینیٹ میں خود مختار دولت فنڈ  سمیت چار بلز کثرت رائے سے منظور ہمیں غیر سیاسی ہو کر سوچنا چاہیے، ملک کے ساتھ بہت کھیل لیا، ہروقت پاکستان کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے کا مطالبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان میں…

خانہ شماری کی آڑ میں الیکشن التوا ناقابل قبول،الیکشن انعقاد کے ٹائم فریم کی پیروی ہونی چاہیے.سراج الحق اتحادی اپنی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے عوام کے پاس جانے سے گریزاں، انتخابات سے خوف زدہ ہیں..مرکزی قائدین سے خطاب

خانہ شماری کی آڑ میں الیکشن التوا ناقابل قبول، اتحادی اپنی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے عوام کے پاس…

جولائی، 2023 کا دوسرا مہلک ترین ماہ….گزشتہ ماہ پانچ خود کش حملے سیکیورٹی فورسز نے کئی حملے ناکام بنائے ۔محرم میں شدید خطرات کے باوجود فورسز نے پرامن جلوسوں کا انعقاد یقینی بنایا

جولائی، 2023 کا دوسرا مہلک ترین ماہ دہشت گردی میں مزید اضافہ گزشتہ ماہ پانچ خود کش حملے 124 افراد…

جنوبی پنجاب  سے پارٹی پالیسی سے انحراف پر 22 ارکان  کو پی ٹی آئی  سے نکال دیا گیا مخدوم خسرو بختیار، سردار محمد خان لغاری بھی پارٹی سے نکالے جانے والوں میں شامل ہیں۔. عثمان بزدار کی  بنیادی رکنیت ختم

جنوبی پنجاب سے پارٹی پالیسی سے انحراف پر 22 ارکان کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا سابق وزیراعلی…

سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست ، اعتراضات دور کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی جس دن ایف آئی اے پیش ہوئے اسی دن نیا نوٹس بھیجا گیا ، اس سے زیادہ بدنیتی کیا ہوسکتی ہے،وکیل لطیف کھوسہ

سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اعتراضات دور کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ…

دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار، موضع بھنڈا چدھڑ میں بند ٹوٹ گیا، فصلیں تباہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر 4 سے 6 اگست کے دوران اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار، سندھ میں کمی ، موضع بھنڈا چدھڑ میں بند ٹوٹ گیا، فصلیں…