پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب بجلی کی فراہمی معطل ،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان
پی ڈی ایم اے نے شدید بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا لاہور/ پشاور (ویب نیوز)…
عمران خان کی تقاریر پر پابندی، چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس عدالتی حکم امتناعی کے باوجود تقاریر کی نشریات پر پابندی توہین عدالت ہے،وکیل بیرسٹر احمد پنسوتہ
لاہور (ویب نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر…
سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس میں 31 مارچ کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری خزانہ کو بھی پیرکو ساڑھے گیارہ بجےطلب کرلیا۔
سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس میں 31 مارچ کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامہ چیف جسٹس…
آٹھ بھارتی ریاستوں میں مسلم کش فسادات، مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو آگ لگا دی گئی فسادات کو روکنے کے لیے سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات،موبائل اور انٹرنیٹ سروس منقطع کر دی گئی
مسلمانوں پر حملے، ایک گھر کے اندر دھماکے میں چھ افراد زخمی، انتہا پسند ہندووں کا مسلم محلوں میں مارچ…
پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کھول دیا گیا سرحدی گزر گاہ کے دوبارہ کھلنے سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان اہم ا تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے…
مارچ میں فروری 2023 کے مقابلے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 36 فیصد کمی۔ پکس رپورٹ سیکورٹی فورسز نے مارچ 2023 میں کم از کم 38 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے اعدادوشمار جاری اسلام آباد…
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے سے بھی اوپر چلی گئی ایک جانب مفت آٹے کی تقسیم جاری تو دوسری جانب آٹا متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر ہونے لگا، صرف ایک ماہ میں آٹھے کے تھیلے کی قیمت تقریباً 1900 روپے بڑھ گئی
فیصل آباد (ویب نیوز) 20کلو آٹا کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، ایک جانب مفت…
ایکسپورٹ پروسیڈ کی تاخیر میں 3سے 9فیصد کٹوتی برآمدی صنعتوں پر بوجھ ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن 120دن میں پے منٹ کی ادائیگی کی شرط ختم ،ہاتھ سے بنے قالین کی صنعت کی حیثیت کوخصوصی صنعت کے طو رپر بحال کیا جائے
لاہور (ویب نیوز) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے برآمدکی گئی مصنوعات…
انجمن تاجران کا3.23 روپے یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار
لاہور (ویب نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بلوں میں3.23 روپے فی یونٹ…
گردے وجگر کے قیدی مریضوں کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات اور پی کے ایل آئی میں معاہدہ 10 جیلوں میں مزید ٹیوٹا کورسز کرانے کا اصولی فیصلہ، قیدیوں کی اہل خانہ سے بات چیت کا دورانیہ 20 منٹ سے بڑھا کر 35 منٹ کر دیا گیا
دینی تعلیم، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ڈگری مکمل کرنے پر قیدیوں کی سزا میں 2 سے 3 ماہ ریلیف دیا جائے…
حکومت سے مزاکرات صرف الیکشن پر ہی ہو سکتے ہیں۔ عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا مطلب ہو گا کہ ملک میں آئین اور قانون ختم ہو گیا
اگر ابھی انتخابات نہ ہوئے تو پھر اکتوبر میں بھی انتخابات ہونے کے امکانات کم ہیں۔ ہمیں کنٹرول کرنے کے…
اسرائیل کیساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پاکستان امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا غلط مطلب اخذ کیا گیا، کانگریس نے بھی اسے آفیشل تجارت نہیں کہا،ترجمان وزارت تجارت
پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ،ترجمان دفترِ خارجہ امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا…
کورونا،155نئے کیسزرپورٹ،26 مریضوں کی حالت تشویشناک مثبت کیسز کی شرح 1.43 فیصد رہی،کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،این آئی ایچ
اسلام آباد (ویب نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں155نئے کیسزرپورٹ ہوئے ، 26 مریضوں کی…
وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی پاکستان اور اسرائیل کے مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں
پاکستانی یہودی نے ذاتی حیثیت سے کھانے پینے کی اشیا کے تین نمونے یو اے ای سے یروشلم اور حیفہ…
بلوچستان، بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، متعدد افراد زخمی کئی کلومیٹر کے علاقے میں بڑی تعداد میں مسافر بسیں اور چھوٹی گاڑیاں پھنس گئیں
کوئٹہ (ویب نیوز) بلوچستان میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک معطل ہوگئی…
مارچ میں افراط زر کی شرح 35.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے دباؤسے اتارچڑھاؤ کے باعث ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی
مارچ میں افراط زر کی شرح 35.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی فروری 2023 میں افراط زر کی…
امریکی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نوٹس لے لیا پاکستان میں شہریوں پر جبر اور انکے بنیادی حقوق کی پامالی پر پاکستانی امریکی شدید تشویش کے شکار ہیں..پاکستانی امریکی اتحاد
امریکی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نوٹس لے لیا انسانی حقوق کی پامالی سے…
ایران سے دہشت گردوں کا پاکستانی سرحد پر بارڈر پٹرول فورس پر حملہ، 4 اہلکار شہید پاک ایران سرحد کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے سرحدی گشت پر حملہ کیا۔...آئی ایس پی آر
ایران سے دہشت گردوں کا پاکستانی سرحد پر بارڈر پٹرول فورس پر حملہ، 4 اہلکار شہید دہشت گردوں نے پاکستانی…


















