حکمران لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتے،جلد اہم فیصلے ہونگے،شیخ رشید پاکستان کی فوج عظیم جانثار فوج ہے وہ کبھی اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائے گی، معیشت کو مزید تباہ ہوتے نہیں دیکھے گی
مرکز اور پنجاب میں صرف ایک ایک ووٹ کی اکثریت ہے، بلوچستان میں عدم اعتماد ہونے جارہی ہے،ٹویٹ اسلام آباد…