خیبر ،مظاہرین کا شجرکاری مہم پر دھاوا ،پودے اکھاڑدیئے  انتظامیہ اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ ہماری زمینوں پر بغیر پوچھے شجرکاری مہم کے بہانے پودے کس قانون کے تحت لگا رہے شجرکاری کے بعد ہماری زمینوں پر قبضہ کر لیتے ہیں،مظاہرین  کا موقف  مظاہرین کے احتجاج پر منتخب نمائندے، ٹائیگر فورس، ضلعی […]

اسلام آباد (سٹاف رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے 9 اگست کوسارے پاکستان میں ایک ٹائیگر فورس دن منا نے کا علان کرتے  ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ٹارگٹ بنایا ہوا ہے کہ ہم9 اگست کو پاکستان کی تاریخ کا ایک دن میں سب سے زیادہ درخت  لگانے کا […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے تمام صوبوں سے  درخواست کی ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں، امریکا اور یورپ میں ہلاکتوں کے باوجود ٹرانسپورٹ اور ائیرٹریفک بند نہیں کی تو ہم نے کیوں کی ہوئی ہے؟ موثر ضابطہ کار کے تحت ملک میں بند تمام کاروبار کو […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کے بہادر نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں ،ان کیساتھ مکمل تعاون یقینی بنایا جائے۔ منگل کووزیراعظم عمران  خان کی زیر صدارت ٹائیگر فورس سے متعلق اعلی سطح اجلاس ہوا جس میںوزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر […]

وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان رواں سال تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، تعمیراتی شعبے پرٹیکس کی شرح فکس کررہے ہیں،جس کے نتیجے میں اس شعبے کے ٹیکسوں کی مجموعی […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اتحادو اتفاق کی فضا کو برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا مشکل حالات میں نوجوانوں کا یہ جذبہ نہایت حوصلہ افزا اور لائق تحسین ہے نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا […]

لاہور (صباح نیوز) متحدہ حزب اختلاف نے کورونا ٹائیگر فورس کے قیام کے اعلان کو مسترد کردیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے ٹائیگر فورس پر قومی پیسہ اور قیمتی وقت ضائع کرنے کے بجائے منتخب بلدیاتی اداروں کی فوری بحال کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ ایمانی جذبے اور نوجوانوں کی ٹائیگر فورس کے ذریعے لڑنے کا اعلان کر دیا یہ وقت ہے کہ مدینہ کے انصار و مہاجر جیسے جذبے کا اظہار کریں دنیا کی پہلی فلاحی ریاست مدینہ ہمارے لیے مشعل راہ […]