کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر کراچی کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ شہر قائد کے 4 اضلاع میں اسمارٹ جبکہ 2 اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی […]

کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی رابطہ اور عملدرآمد کمیٹی کراچی کے زیر انتظام شہر قائد میں “کلین کراچی مہم” کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔   کلین کراچی مہم کے تحت شہر میں سیوریج سسٹم کو بہتر کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے ضلع غربی میں صفائی ستھرائی آپریشن، کلین […]

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اگر کتے نے کسی بھی شخص کو کاٹا تو اس کا مقدمہ میونسپل افسر کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ اور جسٹس محمود خان پر مشتمل بنچ نے سکھر کے ایک شہری […]

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر واقع اپارٹمنٹ میں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے، 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکا مسکن چورنگی کے قریب گلشن اقبال کے بلاک سیون میں واقع چار منزلہ اللہ نور اپارٹمنٹ کی […]

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کل شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے کا امکان […]

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں 15 مدد گار پر فائرنگ کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق 15 مدد گار پر فائرنگ کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کے خلاف پولیس نے کارروائی کر کے اسے گرفتار […]

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کیلیے70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی اور متاثرہ لوگوں کے مویشیوں کے لیے خوراک، مچھردانیاں، خیموں اور چارے کی تقسیم کی مناسب فراہمی کے لیے ہدایت جاری […]

کراچی (ویب ڈیسک) سابق سیکریٹری بلدیات افتخار علی شالوانی نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کا چارج سنبھال لیا۔ کے ایم سی کے ہیڈ آفس پہنچنے پر سینئر افسران نے نئے ایڈمنسٹریٹر افتخار علی شالوانی کا استقبال کیا۔ افتخار علی شالوانی پاکستان ایڈمنسٹریٹوز سروس سے تعلق رکھتے ہیں۔ […]

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوآرڈی نیشن ضروری ہے، شہر قائد کے مسائل کے حل کیلئے عملدرآمد کمیٹی بنائی ہے، تمام فیصلے صوبائی رابطہ عملدرآمد کمیٹی کے فورم […]

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں آج شام یا رات معتدل اور کہیں تیزبارش کا امکان ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پاکپتن، سیالکوٹ، جہلم، چیچہ وطنی سمیت بھمبر آزادکشمیر، استور اور گردونواح میں رات گئے بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بارشیں برسانے کے بعد […]