Tag: اقوام متحدہ

سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے،اجلاس میں گفتگو

سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں،،آرمی چیف اقوام متحدہ امن مشن…

 افغان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ترجمان دفتر خارجہ…

قرآن پاک کی بے حرمتی: اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور قرارداد میں قرآن پاک کی بیحرمتی میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور

مغربی ممالک مذہبی منافرت روکنے کے عزم کے لیے لیے زبانی جمع خرچ کر رہے ہیں،خلیل ہاشمی قرآن پاک کی…

 مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو سنگین خطرہ درپیش ہے۔ پاکستان کی یو این میں شکایت  بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کو مسلم اکثریتی کردار ختم کرکے ہندو ریاست میں تبدیل کررہا ہے

بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے نیویارک (ویب نیوز) اقوام…

دنیا بھر میں گیارہ کروڑ افراد بے گھر ہیں، اقوام متحدہ امیر ممالک کے بجائے بیشتر غریب ممالک غیر متناسب طور پر بے گھر افراد کی میزبانی کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔رپورٹ جاری

نیویارک (ویب نیوز) تارکین وطن اور پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ آر سی نے…

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ پاکستانی حکومت کا شہریوں پر مقدمہ چلانے کے لیے فوجی عدالتوں کا استعمال کرنے کا ارادہ تشویش ناک ہے

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ پاکستانی حکومت کا شہریوں پر مقدمہ چلانے کے…

اسرائیل فلسطین میں حالیہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے..تر جمان دفتر خارجہ تنازعہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریو ن کی امنگوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے . پاکستان

اسرائیل بین الاقوامی ذمہ داریوں کی پاسداری کرے فلسطین میں حالیہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے ممتاز زہرہ بلوچ…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ ڈیموں کے خلاف کسی بھی عدالتی کارروائی سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کے ذریعے تیسرے فریق کی ثالث کی مداخلت کو روکنے کے ارادے رکھتا ہے

پاکستان کو کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ اور دریائے چناب پر رتلے ہائیڈروالیکٹرک پروجیکٹ پر تحفظات ہیں اقوام متحدہ میں…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔ اقوام متحدہ جنوب مشرقی ترکی کے قصبوں اور شہروں میں عمارتوں کے ملبے میں زندگی کے آثار کی تلاش جاری

استنبول (ویب نیوز) اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات مستقبل میں مزید تباہی کا باعث بنیں گے، اقوام متحدہ اقوام متحدہ 9جنوری کو جنیوا میں کلائمیٹ ریزیلینٹ پاکستان کے موضوع پر ایک عالمی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

عالمی کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا…

بین الاقوامی تنظیمیں کشمیری  قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس  اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی  امنگوں کے مطابق مسلہ کشمیر حل کیا جائے

سری نگر (ویب نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ، ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس…

اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ برسلز: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں ختم کی جائیں، بلجیئم میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ

یواین سیکرٹری جنرل مسئلہ کشمیرکے حل میں اپنا کردار ادا کریں،پیش کی گئی یاداشت میں مطالبہ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی…

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمت افغانستان میں پاکستان کے سفارتخانے پر دہشتگردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، سعودی وزارت خارجہ

نیویارک (ویب نیوز) اقوام متحدہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے…