سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروا کر مسئلہ کشمیر حل کروائے،بلاول بھٹو زرداری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کو تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش کو نوٹس لیا جائے۔وزیرخارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر کو خط
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم کی سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقات ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…
















