Tag: سپریم کورٹ سے رجوع

تحریک انصاف .. بلے کا انتخابی نشان واپس حاصل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کوشش ہے جلد سے جلد کیس لگے اور اللہ کرے بلے کا نشان ملے ہمیںسپریم کورٹ سے امید ہے،بیرسٹرگوہر کی میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی نے بلے کا انتخابی نشان واپس حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا الیکشن کمیشن…

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع  اسلام آباد ہائیکورٹ کو میرے خلاف تمام مقدمات کی سماعت سے روکا جائے، مقدمات لاہور یا پشاورمنتقل کئے جائیں ،درخواست میں استدعا

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع اسلام آباد ہائیکورٹ کو میرے…

نگران حکومتوں کی مدت ختم، ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ  نگران حکومت اپنی90روزہ آئینی مدت سے آگے نہیں جاسکتی، ایک دوروز میں پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کردی جائے گی، فواد چوہدری

نگران حکومتوں کی آئینی مدت ختم، پی ٹی آئی کا ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا…

پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی سپریم کورٹ میں چیلنج سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان ، سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی نے آئینی درخواست دائر کی

اسد عمر، میاں محمود الرشید اور عبد الرحمان بھی مشترکہ درخواست گزاروں میں شامل ہیں الیکشن کمیشن نے آئینی مینڈیٹ…

پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان اصل چور تو یہ لوگ ہیں جو ملک میں کرپشن کر کے پیسہ باہر لے گئے، اب ہمارا نظام انہی کو سپورٹ کررہا ہے۔ فواد چوہدری

آڈیو لیک کر کے گیم بنائی جاتی ہے، وہاں لوگ اسے ڈسکس کررہے ہیں اور پیچھے سے یہ سارے پیسے…

مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کو حکم دیاجائے،تحریک انصاف کاسپریم کورٹ سے رجوع سیکورٹی حکام کو پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے نہ مارنے کا حکم دیاجائے، اس عمر کی سپریم کورٹ میں درخواست

مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کو حکم دیاجائے،تحریک انصاف کاسپریم کورٹ سے رجوع حکومت کو مارچ کے شرکا…

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کاسپریم کورٹ سے رجوع حکومت اور اداروں کو فوری طور پررکاوٹیں ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے ، آئینی درخواست میں موقف

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کاسپریم کورٹ سے رجوع حکومت اور اداروں کو فوری…