Tag: شہبازشریف

شہبازشریف ن لیگ کے بلامقابلہ صدر اور مریم چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر منتخب احسن اقبال جنرل سیکرٹری، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات، عطا تارڑ ڈپٹی سیکریٹری منتخب

جنرل کونسل اجلاس میں قرار داد منظور، قرارد اد میں نوازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا، قرار داد…

عمران خان نے شہبازشریف، راناثناء اللہ اور ایک فوجی افسر پر حملے کا الزام عائد کردیا معلومات کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں یہ قاتلانہ حملہ ان تینوں افراد نے کرایا ہے، تینوں افراد کو فوری عہدوں سے ہٹایا جائے اور مقدمہ درج کیا جائے۔ پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر اور میاں اسلم اقبال کا ویڈیو بیان

لاہور (ویب نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہبازشریف، راناثناء اللہ اور ایک فوجی افسر پر حملے کا…

شہبازشریف اورنواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کسی اور ہائیکورٹ کے سامنے موجود معاملے کو ہم نہیں سنیں گے، وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کاعبوری حکمنامہ قبول کیا، چیف جسٹس اظہر من اللہ

نوازشریف کی 2 اپیلیں یہاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ہیں، کابینہ نے نوازشریف کو ایک بار باہر جانے…

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ منی لانڈرنگ یا کرپشن کر کے منہ کالا کرانا ہوتا تو میں خاندان کی ملوں کو نقصان کیوں پہنچاتا؟،شہباز شریف

شہبازشریف اور حمزہ کی ضمانت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ انہیں جیل میں شاملِ تفتیش کیا گیا،وکیل امجد…

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے بلکہ پرامن جمہوری اصولوں کوسپورٹ کرتے ہیں

پاکستان میں سازش کے حوالے سے امریکا پر لگائے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، نیڈپرائس کی بریفنگ واشنگٹن (ویب ڈیسک)…

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعظم ہائوس آمد پر گارڈ آف آنر پیش نو منتخب وزیراعظم کا گارڈ آف آنر کے معائنے کے بعد وزیراعظم ہائوس کے عملے سے تعارف کرایا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعظم ہائوس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔منگل کی صبح…

نواز شریف سے متعلق زرداری، فضل الرحمن ،شہباز شریف سے تفصیلی بات ہوئی، چوہدری شجاعت صرف سیاسی ملاقاتوں میں ہی مصروف رہے تو غریب عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے،بیان

نواز شریف سے متعلق زرداری، فضل الرحمن ،شہباز شریف سے تفصیلی بات ہوئی، چوہدری شجاعت ملاقاتوں میں بعض تجاویز بھی…

اپوزیشن کی اعلی قیادت کا بڑا فیصلہ، قائدین کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری اپوزیشن کی تمام جماعتوں پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل، سیاسی و قانونی حکمت عملی اور تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے وقت کا تعین کرے گی

اپوزیشن کی اعلی قیادت کا بڑا فیصلہ، قائدین کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری اپوزیشن کی تمام جماعتوں پر…

فارن فنڈنگ کیس؛ غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں، شہبازشریف ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں، ملک آئینی وقانونی خلا میں چل رہا ہے،  اپوزیشن لیڈر کا بیان

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ غیر…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔