ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط پہلے ہی موجود ہیں۔ بطور ثالث میں نے بھی اس معاہدے کی توثیق کی ہے،
امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر مقررہ وقت سے…

