Tag: ملاقات

وزیرا عظم کی چینی صدر سے ملاقات، سٹریٹجک پارٹنر شپ اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور کے علاوہ سی پیک سمیت اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

کسی کو بھی پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے،شہباز شریف چین کے ساتھ تجارتی،…

عمران خان سے وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردار تنویر الیاس خان کی ملاقات وزیراعظم آزادکشمیر کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآزادکشمیر کے بجٹ، حکومتی امور اورتحریک انصاف حکومت کے اب تک کے اقدامات بارے بریفنگ

آزادکشمیر کے آمدہ بجٹ، ترقیاتی عمل اور مستقبل کی پیش بندیوں کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیاگیا وزیراعظم آزادکشمیر کی…

سراج الحق سے آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد پر جماعت اسلامی کی حمایت طلب کی ہے،جماعت اسلامی اس پر مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی،لیاقت بلوچ

لاہور (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان اس امر…

آرمی چیف سے ازبک سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی، دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال پاکستان ازبکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ  سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبک سفیر ایبک عارف عثمانوف کی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی…

آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان منگل کو ایک اور ملاقات طے ہوگئی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری، سابق وزیراعلی پنجاب اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد دو بڑی سیاسی پارٹیوں…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔