اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسجد نبوی واقعہ پر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج نہ کرنے کا حکم عدالت نے مسجد نبوی واقعہ پرکیسز کے خلاف قاسم سوری کی درخواست پروفاق اور دیگرکونوٹس جاری کردیا
کیا یہ عدالت اس کیس میں کارروائی کو آگے چلائے؟ آپ کو اس پر اعتماد ہے؟،چیف جسٹس اطہر من اللہ…
















