Tag: کوئٹہ

شہدائے کربلا کے چہلم کوئٹہ و گردونواح میں موبائل فون سروس معطل رہی کوئٹہ،شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد، بعد نماز مغرب فوارہ چوک پر اختتام پذیر ہوگیا

سو سے زائد اہلکار حفاظتی ڈیوٹیاں دے رہے ہیںجبکہ شہر کے دونوں علاقوں میں برآمد ہونے والے جلوسوں کیلئے صرف…

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی دادو – خضدار ٹرانسمیشن لائن بحال  سبی سے کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن کے 10 ٹاورزکی  بحالی کا کام 10 ستمبر تک مکمل ہو جانے کی امید

اسلام آباد (ویب نیوز) دادو ۔خضدارٹرانسمیشن لائن کی بحالی سے سیلاب سے متاثرہ وسطی بلوچستان کے ایک بڑے حصے کو…

queta blast

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔