Tag: گرفتار

بھارت ، 13 ریاستوں میں اسلامی تنظیم کے رہنمائوں کے خلاف چھاپے، 100سے زائد گرفتار تفتیشی ایجنسیوں نے دہشتگردی کی مالی اعانت کا الزام لگا کر مسلم رہنمائوں اور اسلامی تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کیں، بھارتی میڈیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی انڈیا اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کی جانب سے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف بنگلورو…

عمران خان تیرہ روزپشاورمیں قیام کے  بعد اتوار کو اسلام آباد واپس پہنچ گئے پشاور سے اپنے گھرآمد کی وجہ سے بنی گالہ کے اطراف کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (ویب نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تیرہ روزپشاورمیں قیام کے بعد اتوار کو…

اینٹی کرپشن نے شیریں مزاری گرفتار… اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم  شیریں مزاری کو گرفتار کر نے پر پی ٹی آئی رہنمائوں کی مذمت.. والدہ کو پولیس اہلکاروں نے مارا اور ساتھ لے گئے،ایمان زینب مزاری

اسلام آباد(ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک…

سندھ ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطاء اللہ خان کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائوس حملہ کیس میں ملوث پاکستان…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔