کراچی (ویب ڈیسک) ترجمان ایمریٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب تک کرونا سے متعلق 1.4ارب ڈالرز کے ریفنڈز صارفین کو واپس کرچکا ہے۔ ایئرلائن کے اس اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایمریٹس اپنے صارفین کو انکے التوا میں پڑے ریفنڈز کی واپسی کے لئے مستعدی سے کوشاں […]