سیالکوٹ :(ویب ڈیسک) معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10لاکھ درخواست موصول ہوئیں ، وزیراعظم عمران خان 12اگست کوکامیاب نوجوان پروگرام کا باقاعدہ آٖغازکریں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کامیاب جوان پروگرام کیلئے 10لاکھ […]