کراچی (ویب ڈیسک) سابق سیکریٹری بلدیات افتخار علی شالوانی نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کا چارج سنبھال لیا۔ کے ایم سی کے ہیڈ آفس پہنچنے پر سینئر افسران نے نئے ایڈمنسٹریٹر افتخار علی شالوانی کا استقبال کیا۔ افتخار علی شالوانی پاکستان ایڈمنسٹریٹوز سروس سے تعلق رکھتے ہیں۔ […]