لندن (صباح نیوز) برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈائون کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کیساتھ  نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ […]