اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کھول دیئے گئے، پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم مارکیٹوں کو شام 5 بجے تک ہی کھولنے کی اجازت ہو گی۔وفاقی دارالحکومت میں چھوٹی بڑی […]