اسلام آباد(صباح نیوز) کروناوائرس کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا،ایکٹ کا مقصد بلا تعطل پی آئی اے کی پروازوں کو یقینی بنانا ہے ایکٹ کے لاگو ہوتے ہی کوئی ملازم ڈیوٹی سے انکار نہیں کرسکے گا خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی […]