Editor

Next Post

کراچی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ، تیزی کا رجحان برقرار

جمعرات اپریل 23 , 2020
کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا ،اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس کے اضافے سے32800پوائنٹس کی نئی سطح پر بند ہوا ۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 86ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم […]