پاکستانی معیشت کے لئے  ایک اورخوشخبری آگئی ،عمران خان جولائی 2020 میں سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلاتِ زر 2768ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں یہ ترسیلاتِ زر جون 2020کی نسبت 12.2%جبکہ جولائی 2019 کی نسبت 36.5% زیادہ ہیں،وزیر اعظم  کی ٹوئٹ جولائی میں سعودی عرب سے 82 کروڑ […]

کراچی(صباح نیوز) مالی سال 2019-20میں جاری کھاتے کا خسارہ 78 فیصد کی نمایاں کمی کے ساتھ 2.96 ارب ڈالر رہ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق جاری کھاتے کا خسارہ مالی سال 2019-20میں جی ڈی پی کے 1.1فیصد تک سکڑ گیا جو مالی سال 2018-19میں جی ڈی پی […]

28کروڑ63لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہوا،نیشنل بینک 26کروڑ98لاکھ ، ایم سی بی پر 15کروڑ84لاکھ ادا کرے گا جرمانے قوانین کی خلاف ورزی، اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ سے متعلق بھی کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے قوانین کی خلاف […]

کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک نے اپنی ‘اعانت روزگار اور ملازمین کو برطرفی سے بچانے کی ری فنانس اسکیم کی حد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اسکیم کے آغاز سے مسلسل مختلف متعلقہ فریقوں کی آراء  موصول ہورہی ہیں اور اسکیم میں کاروباری اداروں کے لیے مزید […]