مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا مظالم جاری ہیں، ضلع کلگام میں قابض فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، کشمیریوں نے کڑے پہرے میں عید منائی۔

بھارت نے عید کے موقع پر بھی وادی میں سخت پابندیاں لگا رکھی ہیں، کشمیریوں نے بھارتی فوج کے کڑے پہرے میں عید منائی۔ نواکدل آپریشن میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا جس کے بعد سویلین شہدا کی تعداد تین ہو گئی۔

کمانڈر جنید صحرائی کے شہادت پر بھارتی فوج نے کئی گھروں کو مسمار کر دیا تھا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Editor

Next Post

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

پیر مئی 25 , 2020
نئی دہلی: چینی اور بھارتی افواج کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی مداخ میں جھیل پینگانگ سو کے قریب دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد چینی فوج نے بھارتی […]