اسلام آباد (سٹاف رپورٹ(

کر دیئے گئے۔اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ٹوئٹر پر آگاہ کیا ہے کہ  عید الاضحی کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی
مقامات بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ تفریحی مقامات کورونا کو کنٹرول کرنے کے
لیے بند رہیں گے۔ مری ایکسپریس وے، مارگلہ، پارکس، پکنک مقامات اور ہل اسٹیشن
بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عوام سے گذارش کی کہ وہ گھومنے پھرنے کا
منصوبہ نہ بنائیں۔