پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس طیارہ مار گرایا

راولپنڈی (ویب ڈیسک)

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کا جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا، پاک فوج نے بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدود میں 500 میٹر اندر آنے کے بعد مار گرایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اس سے قبل صرف رواں سال 10 بھارتی جاسوس طیارے گرائے گئے ہیں جب کہ یہ ڈرون طیارہ گیارواں تھا۔

Editor

Next Post

وزیرخارجہ ماسکو پہنچ گئے، روس کیساتھ کثیرالجہتی شراکت داری کیلئے پرامید

بدھ ستمبر 9 , 2020
ماسکو (ویب ڈیسک) مخدوم شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ڈومو ڈی ڈیوو ائیرپورٹ پہنچنے […]