Skip to content
  • ہفتہ. فروری 4th, 2023
Daily Wifaq – روزنامہ وفاق
  • صفحئہ اول
  • قومی امور
    • تعلیم
    • عدلیہ
    • پارلیمنٹ
    • سیاست
  • بین الاقوامی
    • مشرق وسطی
    • بھارت
    • یوکرین تنازعہ
  • صنعت و تجارت
  • صحت
    • کورونا وائرس
  • ٹیلی کام و انٹرنٹ
  • کھیل
  • کشمیر
  • روزنامہ وفاق اخبار
قومی امور

پاکستان کو تنہا کرنے کے بھارتی عزائم سمندر برد، امن مشق 2021 میں 40 سے زائد ممالک کی شرکت

فروری 14, 2021 ا، 40 سے زائد ممالک, امن مشقوں میں شرکت, پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب, پاکستان نے کرارا جواب دے دیا, ہیلی کاپٹروں گشت

کراچی(ویب نیوز )

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب کا پاکستان نے کرارا جواب دے دیا، 40 سے زائد ممالک نے پاکستان کے امن مشقوں میں شرکت کی۔

پاکستان نے امن 2021 مشقوں کے ذریعے سے دشمن کو بتا دیا کہ خبر دار کوئی میلی نگاہ نہ ڈالے، ملک کی سمندری سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، کراچی میں پی این ایس قاسم منوڑہ پر پاک نیوی کے جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت، دہشت گردی کے خاتمے اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

امن مشقیں دو ہزار اکیس کے موقع پر پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا، تقریب میں فرانس، جرمنی اور ایران سمیت 40 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، پانیوں میں فوجی کشتیوں، اور فضاؤں میں ہیلی کاپٹروں نے گشت کیا، جانبازوں نے امن دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کا مظاہرہ بھی کیا۔

پاک سر زمین کے محافظوں نے رسی کی مدد سے ہیلی کاپٹر سےاترنے کی مہارت دکھائی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، کثیر القومی امن مشقوں کے مہمان خصوصی تھے۔

آج امن مشق 2021 میں انسداد دہشت گردی کی عملی مشق کا مظاہرہ کیا گیا، اس سے قبل بین الاقوامی بینڈز نے شان دار کلچرل پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، پاکستان میرینز کے دستے نے مہمان خصوصی جنرل ندیم رضا کو سلامی پیش کی، 40 سے زائد ممالک کے بحری جہاز، ایئر کرافٹس، اسپیل آپریشن فورسز تقریب میں شریک ہوئیں، مختلف ممالک کے آبزرورز اور میری ٹائم ٹیمز بھی موجود تھیں۔

بحریہ حکام کے مطابق چالیس سے زائد ممالک کی مشقوں کا مقصد آپریشن ڈرلز میں اضافہ، غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے صلاحیتوں میں اضافہ، کثیر الجہتی تناظر میں بحری حربی صلاحتیوں کا اضافہ، اور سمندر میں مشترکہ کارروائیوں کو بڑھانا ہے۔ مشقوں کا ایک اور مقصد مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ سمندری جارحیت سے نمٹنا بھی ہے۔

امن مشق میں سعودی عرب، چین، ترکی، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، روس، جاپان، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، ڈنمارک، پولینڈ، رومانیہ، ایران، بحرین، اردن، عمان، کویت، قطر، قازقستان، آذربائیجان، ازبکستان، تاجکستان، بنگلا دیش، انڈونیشیا، سری لنکا، عراق، کینیا، لیبیا، نائیجیریا، فلسطین، سوئٹزر لینڈ، بیلا روس، برازیل، کانگو، جبوتی، سری لیون، سوڈان، جنوبی کوریا، تنزانیہ اور یوکرین نے شرکت کی۔

2021 امن مشق نے بھارت کی سازشوں کا بھی منہ توڑ جواب دے دیا، پاکستان کو تنہا کرنے کے بھارتی عزائم سمندر برد ہو گئے، یاد رہے کہ پلواما حملے کا ڈراما بھی 14 فروری 2019 کو پیش کیا گیا تھا، 14 فروری کے ہی روز پاکستان میں مشقوں میں 40 سے زائد ممالک کی نمائندگی سامنے آئی، جس نے پلواما حملے کی سازش کو سمندر برد کر دیا۔

Share this:

  • Twitter
  • Facebook

Like this:

Like Loading...

Related

ملتی جلتی مزید خبریں

  • پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا،عمران خان
    پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا،عمران خان
  • رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع...دنیا بھر سے 66سے زائد ممالک کے تبلیغی اکابرین کی شرکت
    رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع...دنیا بھر سے 66سے زائد…
  • پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم
    پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم
  • او آئی سی اجلاس'پاکستان نے کشمیری قیادت کو شرکت کی دعوت پر بھارتی اعتراض مستردکردیا
    او آئی سی اجلاس'پاکستان نے کشمیری قیادت کو شرکت کی دعوت پر…

پوسٹوں کی نیویگیشن

ایم کیو ایم کے سندھ کی 11میں سے10نشستوں پر امیدوار
اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ ہوئے تو 3 مارچ کوپر امید فیصلہ ہوگا..شاہد خاقان عباسی

ملتی جلتی

قومی امور

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں میں انتخابات کا شیڈول جاری

فروری 4, 2023
قومی امور

بھارت پاکستان کے امن کا دشمن ، ٹی ٹی پی کے ذریعے دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف

فروری 3, 2023
قومی امور

پاکستان کی ایک انچ زمین پربھی دہشت گردوں کا قبضہ نہیں، شہباز شریف

فروری 3, 2023

قومی امور

  • الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں میں انتخابات کا شیڈول جاری
    قومی امور
    الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں میں انتخابات کا شیڈول جاری
  • بھارت پاکستان کے امن کا دشمن ، ٹی ٹی پی کے ذریعے دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف
    قومی امور
    بھارت پاکستان کے امن کا دشمن ، ٹی ٹی پی کے ذریعے دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف
  • پاکستان کی ایک انچ زمین پربھی دہشت گردوں کا قبضہ نہیں، شہباز شریف
    قومی امور
    پاکستان کی ایک انچ زمین پربھی دہشت گردوں کا قبضہ نہیں، شہباز شریف
  • شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک
    قومی امور
    شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک
  • شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست، پولیس، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس، 6 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب
    قومی امور
    شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست، پولیس، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس، 6 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب
  • پنجاب میں انتخابات کا کیس ، لاہور ہائی کورٹ کی گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کیلئے9 فروری تک مہلت
    قومی امور
    پنجاب میں انتخابات کا کیس ، لاہور ہائی کورٹ کی گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کیلئے9 فروری تک مہلت
  • کورونا کے 12مثبت کیسز رپورٹ ،شرح 0.25 فیصد رہی
    کورونا وائرس
    کورونا کے 12مثبت کیسز رپورٹ ،شرح 0.25 فیصد رہی
  • رانا ثنا اللہ یہ سارے کام کروا رہا ہے، اسے نہیں چھوڑوں گا، شیخ رشید
    قومی امور
    رانا ثنا اللہ یہ سارے کام کروا رہا ہے، اسے نہیں چھوڑوں گا، شیخ رشید
  • غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس.. الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد
    قومی امور
    غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کیس.. الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد
  • پولیس لائنز دھماکا ڈرون نہیں بلکہ خودکش حملہ تھا،معظم جاہ انصاری
    قومی امور
    پولیس لائنز دھماکا ڈرون نہیں بلکہ خودکش حملہ تھا،معظم جاہ انصاری
  • ارشد شریف قتل،اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
    قومی امور
    ارشد شریف قتل،اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
  • وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی اپیل مسترد
    قومی امور
    وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی اپیل مسترد
  • ہم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے ،آئی جی خیبر پختونخوا
    قومی امور
    ہم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے ،آئی جی خیبر پختونخوا
  • سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
    قومی امور
    سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
  • پنجاب اسمبلی الیکشن…الیکشن کمیشن مشاورت اور آئین کے مطابق کارروائی کرئے۔ محمد بلیغ الرحمن
    قومی امور
    پنجاب اسمبلی الیکشن…الیکشن کمیشن مشاورت اور آئین کے مطابق کارروائی کرئے۔ محمد بلیغ الرحمن
  • ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں، ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان
    قومی امور
    ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں، ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان
  • اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام؛ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا
    قومی امور
    اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام؛ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا
  • خیبر پختونخوا کو 417 ارب روپے ادا کئے جا چکے ،کہاں استعمال ہوئے؟شہباز شریف
    قومی امور
    خیبر پختونخوا کو 417 ارب روپے ادا کئے جا چکے ،کہاں استعمال ہوئے؟شہباز شریف

صنعت و تجارت

صنعت و تجارت

سونا 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے فی تولہ…ڈالر 271 روپے 35 پیسے

فروری 3, 2023
  • سونا 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے فی تولہ…ڈالر  271 روپے 35 پیسے
    صنعت و تجارت
    سونا 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے فی تولہ…ڈالر 271 روپے 35 پیسے
  • ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک جاپہنچی
    صنعت و تجارت
    ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک جاپہنچی
  • ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 2روپے31پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
    صنعت و تجارت
    ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 2روپے31پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
  • آزاد کشمیرحکومت نے بجلی کے ٹیرف میں یکطرفہ اضافہ مسترد کردیا
    صنعت و تجارت
    آزاد کشمیرحکومت نے بجلی کے ٹیرف میں یکطرفہ اضافہ مسترد کردیا
  • لگتا ہے کچھ عرصے بعد پیٹرول  جیولر شاپ سے ملے گا ٹوئٹر صارفین کا پیٹرول مہنگا ہونے پر ردعمل
    صنعت و تجارت
    لگتا ہے کچھ عرصے بعد پیٹرول  جیولر شاپ سے ملے گا ٹوئٹر صارفین کا پیٹرول مہنگا ہونے پر ردعمل

عدلیہ

عدلیہ

آئین مقدم ہے اور ہم اس کے محافظ ہیں ہر صورت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرینگے ، چیف جسٹس پاکستان

اپریل 18, 2022
  • آئین مقدم ہے اور ہم اس کے محافظ ہیں ہر صورت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرینگے ، چیف جسٹس پاکستان
    عدلیہ
    آئین مقدم ہے اور ہم اس کے محافظ ہیں ہر صورت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرینگے ، چیف جسٹس پاکستان
  • عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے حکومتی تیار درخواست دائر نہ ہوسکی
    عدلیہ
    عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے حکومتی تیار درخواست دائر نہ ہوسکی
  • آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
    عدلیہ
    آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
  • ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
    عدلیہ
    ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
  • کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کو سپورٹ کررہا ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم
    عدلیہ
    کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کو سپورٹ کررہا ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم

ٹیلی کام و انٹرنٹ

ٹیلی کام و انٹرنٹ

وفاقی وزیرکی زیرصدارت یونیورسل سروس فنڈ کی 44 ویں پالیسی کمیٹی کا اجلاس

جنوری 18, 2023
  • وفاقی وزیرکی زیرصدارت یونیورسل سروس فنڈ کی 44 ویں پالیسی کمیٹی کا اجلاس
    ٹیلی کام و انٹرنٹ
    وفاقی وزیرکی زیرصدارت یونیورسل سروس فنڈ کی 44 ویں پالیسی کمیٹی کا اجلاس
  • کارپوریٹ سیکٹر کو خبردار کرنے کے باوجود بھارتی کمپنی کے سافٹ وئیرز کا استعمال جاری
    ٹیلی کام و انٹرنٹ
    کارپوریٹ سیکٹر کو خبردار کرنے کے باوجود بھارتی کمپنی کے سافٹ وئیرز کا استعمال جاری
  • ہیکرز نے  40کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے رکھ دیا
    ٹیلی کام و انٹرنٹ
    ہیکرز نے  40کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے رکھ دیا
  • سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد بلاک کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ
    ٹیلی کام و انٹرنٹ
    سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد بلاک کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ
  • ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے
    ٹیلی کام و انٹرنٹ
    ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی وزیر خارجہ اتوار سے مشرق وسطی کا تین روزہ دورہ کریں گے

جنوری 27, 2023
  • امریکی وزیر خارجہ اتوار سے مشرق وسطی کا تین روزہ دورہ کریں گے
    بین الاقوامی
    امریکی وزیر خارجہ اتوار سے مشرق وسطی کا تین روزہ دورہ کریں گے
  •  اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، فائرنگ اور آنسو گیس سے 9 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی
    بین الاقوامی
     اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، فائرنگ اور آنسو گیس سے 9 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی
  • عالمی بینک نے پاکستان کو 1.1ارب ڈالرقرض کی فراہمی موخر کردی
    بین الاقوامی
    عالمی بینک نے پاکستان کو 1.1ارب ڈالرقرض کی فراہمی موخر کردی
  • سردار مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ سفارتکاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا
    بین الاقوامی
    سردار مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ سفارتکاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا
  • پاکستان سے آنے والا یورینیم پیکج ہیتھرو ایئرپورٹ سے برآمد
    بین الاقوامی
    پاکستان سے آنے والا یورینیم پیکج ہیتھرو ایئرپورٹ سے برآمد

مزید

خبر و نظر

آئی ایم ایف شرائط ، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ

فروری 4, 2023
خبر و نظر

اپیکس کمیٹی اجلاس،، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

فروری 4, 2023
قومی امور

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے مزید 31 حلقوں میں انتخابات کا شیڈول جاری

فروری 4, 2023
خبر و نظر

جنرل عاصم منیر کی قانون نافذ کرنے والے اداروں،پولیس افسران اور جوانوں سے ملاقات

فروری 4, 2023

Daily Wifaq Group
Daily from Lahore, Rawalpindi, Sargodha and Rahim Yar Khan

Chief Editor Abrar Mustafa
Call 0333-5600056
Email ewifaq@gmail.com

Daily Wifaq – روزنامہ وفاق

Proudly powered by WordPress | Theme: News Live by Themeansar.

  • صفحئہ اول
  • قومی امور
    • تعلیم
    • عدلیہ
    • پارلیمنٹ
    • سیاست
  • بین الاقوامی
    • مشرق وسطی
    • بھارت
    • یوکرین تنازعہ
  • صنعت و تجارت
  • صحت
    • کورونا وائرس
  • ٹیلی کام و انٹرنٹ
  • کھیل
  • کشمیر
  • روزنامہ وفاق اخبار
%d bloggers like this: