dollar stacks

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (ویب  نیوز)ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھا تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاو 49 پیسے بڑھ کرکاروبارکی  بندش پر 181 روپے 73 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا یہ بلند ترین بھا وہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا اضافہ 50 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھا 183 روپے ہوگیا ہے۔