پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ اتوار کو ہو گی، تیاریاں مکمل لاہور ملتان اور بھکر کے پولنگ سٹیشنز پر رینجرز جبکہ حساس پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کے جوان بھی تعینات ہونگے
لاہور (ویب نیوز) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ اتوار کو ہو گی ، تمام ترتیاریاں مکمل…

















