راولپنڈی (ویب نیوز)

پاکستان ریلوے نظر ثانی کے بعد لاہور، اور، راولپنڈی سے دو نئی ریل کار نئے شیڈول کے مطابق چلائے گی پہلی ریل کار109اپ ۔جمعہ 16ستمبر شام ساڑھے سات بجے لاہور سے روانہ ہوکر شب 12بجے راولپنڈی پہنچے گی اسی طرح 16ستمبر جمعہ کو ہی شام ساڑھے، سات بجے 110 ڈان ریل کار لاہور کے لیئے روانہ ہوگی ۔۔یہ ٹرین دوطرفہ طور پر گجرات اور چک لالہ ریلوے سٹیشن پر دو منٹ قیام کرے گی 19 ستمبر سوموار صبح 5 بجے، روانہ ہوکر 9/40 پر راولپنڈی اور راولپنڈی سے لاہور پہنچے گی ریل کار کا سائنکوڈ 117/up اور 118/Dn ہوگا جو گوجرانوالہ جہلم اور چک لالہ دو منٹ قیام کرے گی