اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن درخواست گزاروں کو سن کر معاملہ قانون کے مطابق حل کرے، تحریری فیصلہ یو سیز کی تعداد بڑھانے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قراردیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
یونین کونسلوں کی تعداد 101سے بڑھا کر125کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت کا مئوقف27دسمبر کو سن کر فیصلہ کرے الیکشن…

















