توہین عدالت کیس، عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، اپنے اقدام پراظہار افسوس جانتے بوجھتے سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں کی گئی، مجھے 25 مئی کی شام کو عدالتی حکم کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا
25 مئی کو 6:45پر کارکنان کو دیا گیا ویڈیو پیغام سیاسی کارکنان کی معلومات پر جاری کیا ، نادانستہ اٹھائے…

















