Category: قومی امور

Daily Urdu News

پشاور۔۔آزادی کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے،پوری قوم کو گھروں سے نکلنا ہو گا،عمران خان ہماری حکومت ہٹانے کے لیے میرجعفر اور میر صادق نے مل کر سازش کی۔ امریکا نے عراق میں بھی حکومت تبدیل کرنے کے لیے یہی کام کیا

ہم پر بیرونی سازش کے ساتھ امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔ہم اس حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے 60…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف ملک گیر احتجاج ، صوبائی دفاتر کے سامنے دھرنا اسلام آباد میں ریڈ زون کے اندر اور باہر اینٹی رائٹ فورس کے خصوصی دستے تعینات

موجودہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہیں اور انہیں فوری ہٹایا جائے ،مظاہرین کا مطالبہ علی نواز اعوان کی قیادت میں…

ریا ست مدینہ کو ئی عما رت توتھی نہیں جو عمران خان بنا تا،طارق جمیل  ریا ست مد ینہ کا عمرا ن خا ن نے تصور دیا ہم نے اسے بنا نا تھا،معا شرے نے قبو ل نہیں کیا تو عمران خا ن کا تو اس میں کو ئی قصور نہیں

اسلا مو فو بیا کے حوالے سے آواز اٹھا نے پر عمران خان کا کر یڈیٹ بنتا ہے جوہم نے…

مریم نواز پاسپورٹ واپسی کا کیس،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت ، بینچ ٹوٹ گیا کسی دوسرے بینچ کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کریں، عدالت نے کیس کی فائل چیف جسٹس امیر بھٹی کو بھجوا دی

لاہور (ویب نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے…

سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کے دبا ئوکے باعث چھٹی پر چلے گئے، راشد محمود کو ذمہ داری سپرد رخصت پر جانے والے سیکر ٹری آصف حیدر شاہ وزیر اعلی سندھ کے قریبی رشتے دار ہیں

اسلام آباد (ویب نیوز) وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ ایڈیشنل…

سندھ ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطاء اللہ خان کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائوس حملہ کیس میں ملوث پاکستان…

پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے امکان کے باعث کمپنیاں تیل فراہم نہیں کر رہیں،پیٹرولیم ایسوسی ایشن

پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے،گورنر کی صدرمملکت کو رپورٹ موصول  پولیس کو خلاف رولز ایوان میں داخل کیا گیا، ارکان اسمبلی کوووٹ دینے سے روکا گیا، رپورٹ میں انکشاف

لاہور،اسلام آباد (ویب نیوز) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا…