وہ دن دور نہیں جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط ملک بنے گا: صدر، وزیر اعظم ہمیں خود کو ریاست مدینہ کی طرز پر ملک کو ایک حقیقی فلاحی ریاست بنانے کیلئے وقف کرنا چاہئے،یوم پاکستان پر پیغامات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے…


















