Category: سیاست

Supreme Court

وزیراعظم کو لکھے گئے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست گزار کی تحریک عدم اعتماد کی کارروائی روکنے کی استدعا ، میمو گیٹ طرز پر تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے

وزیراعظم کو لکھے گئے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعظم آفس، وزارت…

وزیراعظم کی کچن کیبنٹ اجلاس….حکومت کیخلاف سازش کرنے والوں پرآرٹیکل 6کی کارروائی کی جائے وزیراعظم عمران خان نے صدر کو بھی تحریک عدم اعتماد سے متعلق ہدایات دیں اور کہا کہ شہبازشریف کے لیے اعتماد کا ووٹ جلد نہیں ہونا چاہیے

اسپیکر اور اٹارنی جنرل کی کسی بھی غیر قانونی ا قدام کی مخالفت وزیراعظم کی کچن کیبنٹ اجلاس کی اندرونی…

اتوار کو عمران خان نیازی کو ایوان میں شکست فاش ہوگی، میاں محمد شہباز شریف آج تک جتنے بھی میگا اسکینڈل عمران نیازی کے ناک کے نیچے ہوئے  ان میں سے  ایک کا ریفرنس نیب کونہیں بھیجا گیا۔

اتوار کو عمران خان نیازی کو ایوان میں شکست فاش ہوگی، میاں محمد شہباز شریف عمران خان، اسدعمر، پرویزخٹک نے…

عمران خان اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرکے مقابلہ کریں، جلسہ جلسہ نہ کھیلیں،بلاول بھٹو اگر172 بندے نہیں لاسکتے تو بنی گالا جاکر بیٹھیں،چیئرمین پیپلزپارٹی کا پاراچنار میں  جلسے سے خطاب

عمران خان اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرکے مقابلہ کریں، جلسہ جلسہ نہ کھیلیں،بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں 172 ارکان…

ق لیگ نے ایک بار پھر حکومت کے سامنے پنجاب کی وزارت اعلی کا مطالبہ رکھ دیا ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم تبدیلی کب کرنی ہے،نہیں بتایا...پی ٹی ائی وزرا

ڈیڈ لاک بر قرار،حکومتی وفد کو واضح پیغام ق لیگ نے ایک بار پھر پنجاب کی وزارت اعلی کا مطالبہ…

ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے نالائق حکومت کو رخصت کرنا ضروری ہے، اپوزیشن کا چارٹر جاری غیر جمہوری عزائم کے ریاست کے نظام پر بالادستی کی سوچ نے پاکستان کو مستحکم نہیں ہونے دیا ، اس کھیل میں ہم سے آدھا ملک بھی جدا ہو گیاـ

ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے نالائق حکومت کو رخصت کرنا ضروری ہے، مشترکہ اپوزیشن کا چارٹر جاری ملک…

ذاتی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،چوہدری شجا عت  افواج اور دفاعی اداروں کی ملکی بقا کے لیے قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں،پرویز الٰہی

ذاتی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،چوہدری شجا عت انسانیت پر لاحق انتہا پسندی، غربت…

براڈ شیٹ کے سربراہ کی معافی نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے، شہباز شریف شہباز شریف نے پارٹی رہنماوں احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

براڈ شیٹ کے سربراہ کی معافی نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے، شہباز شریف اسلام…

مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن سے تنگ 22کروڑ عوام نے پی ٹی آئی پر عدم اعتماد کر دیا ، سراج الحق اسلامی ممالک افغانستان میں امن و استحکام کے لیے طالبان حکومت کو تسلیم کرکے ان سے تعاون کریں..ورکرز کنونشن سے خطاب

مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن سے تنگ 22کروڑ عوام نے پی ٹی آئی پر عدم اعتماد کر دیا ، سراج…

عمران خان کی پوری تاریخ تضادات سے بھری ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان آج ایک بات کہتے ہیں اورکل اس کے خلاف بات کہتے ہیں ،جب ان کے لئے جہاز گھوم رہے تھے اس وقت ان کو ضمیر کی آواز کہتے تھے

عمران خان کی پوری تاریخ تضادات سے بھری ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان آج ایک بات کہتے ہیں اورکل اس کے…

او آئی سی کشمیر پر جبری قبضے پر بھارت کے خلاف اقتصادی پابندی لگائے ،سراج الحق اسلامی تعاون تنظیم افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرے، امیر جماعت اسلامی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ

او آئی سی کشمیر پر جبری قبضے پر بھارت کے خلاف اقتصادی پابندی لگائے ،سراج الحق اسلامی دنیا مسئلہ فلسطین…

وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کو توڑا ہے،عدالت سے رجوع کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری عمران خان کو پہلے دن سے ہی تحریک عدم اعتماد میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، جو کپتان جیتنے والا ہو، وہ میچ سے بھاگتا نہیں ہے

وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کو توڑا ہے،عدالت سے رجوع کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد(ویب نیوز)چیئرمین…

جماعت اسلامی بین الاقوامی استعمار کے غلاموں کے خلاف میدان عمل میں ہے ۔ سراج الحق ملک معاشی ،سیاسی ،معاشرتی طور پر آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے کی طرف سفر کر رہا ہے

جماعت اسلامی بین الاقوامی استعمار کے غلاموں کے خلاف میدان عمل میں ہے ۔ سراج الحق امیر جماعت اسلامی کامنصورہ…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔