ملک پر چور قابض جو روز کیسز کو معاف کروا رہے ہیں، عمران خان انسانوں کی بدترین غلامی دیکھنی ہے تو اندرون سندھ چلے جائیں،یہ پاکستان کافیصلہ کن وقت ہے
دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلائیں گے توکوئی عزت نہیں کریگا، چیئرمین پی ٹی آئی کا طالبات کنونشن سے خطاب اسلام…
سیلاب متاثرین کیلئے 15ممالک اور 3 عالمی تنظیمیں 123 طیارے امدادی سامان لا چکی ہیں، دفتر خارجہ سب سے زیادہ یو اے ای نے41 ، امریکہ 21، اور عمان نے8 امدادی طیارے پاکستان بھیجے ہیں
ترکیہ، تاجکستان، عمان اور ایران نے زمینی اور بحری راستے سے بھی امداد پاکستان بھیجی ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان…
8 اعشاریہ 01فیصد کی بڑی کمی سے ہفتہ وار بنیادیوں پر مہنگائی کی شرح 29.28 فیصد پر آ گئی کمی کے باوجود20 کلو آٹے کا تھیلا 297 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا،نئی قیمت1621تک پہنچ گئی
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دال چنا، آلو، دال مونگ، انڈے، دال ماش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ادارہ…
وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، جوبائیڈن کا سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار
نیویارک (ویب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں امریکی صدر…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا دفترخارجہ کے وکیل کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کا حکم نمائندہ دفترخارجہ کی جانب سے 12برس میں امریکی عدالت کے فیصلے کی کاپی نہ ملنے کا موقف اپنایا جس پر عدالت نے حیرانگی کا اظہار کیا
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مس ٹرائل کی درخواست مسترد ہوچکی،اب صرف سزا میں تخفیف کی پٹیشن زیر التوا ہے، پاکستان…
لاہورہائیکورٹ کا غیرقانونی پارکنگ کرنے والوں کو 2000 روپے جرمانے کرنے کا حکم
لاہور (ویب نیوز) لاہورہائیکورٹ نے سموگ اورآلودگی کے تدارک کے لیے غیرقانونی پارکنگ کرنے والوں کو دو ہزارروپے جرمانہ کرنے…
پنجاب کی عوام کو صحت سہولت کارڈکے ذریعے مفت علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے صوبہ بھرمیں پیناڈول گولیوں کی ذخیرہ اندوزی کرنے اورمہنگے داموں بیچنے والے مافیاکے خلاف سخت قانونی کارروائی کاحکم دے دیا
پنجاب میں 11مدراینڈچائلڈ ہسپتال اور 23بڑے سرکاری ہسپتال بنائے جارہے ہیں پنجاب کے ٹیچنگ سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہترکرنے کیلئے…
پی جی ایم آئی کا آن لائن میڈیکل جرنل ہائیر ایجوکیشن نے ریکگنایز کرلیا نوجوان ڈاکٹرز کی تعلیمی، تحقیقی سر گرمیوں کو فروغ دینے کیلئے سود مند ثابت ہوا: پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر
لاہور (ویب نیوز) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کا آن لائن میڈیکل جرنل (پی پی ایم جے) کو ہائیر ایجوکیشن…
اسلام آباد میں ڈینگی کے 77 نئے کیسزرپورٹ ، تعداد 1734ہو گئی
اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز…
ملک میں کورونا سے2 مریض انتقال کر گئے، 93کورونا کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 57 فیصد ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد (ویب نیوز) ملک میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ملک کورونا…
اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ 7 اکتوبر تک معطل، احتساب عدالت کاپاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم وارنٹ گرفتاری مکمل طور پر اس وقت منسوخ ہوں گے جب ملزم عدالت میں پیش ہو گا، جج محمد بشیر
اسحاق ڈار ائرپورٹ پر اترتے ہی سیدھے عدالت پیش ہو جائیں گے، وکیل کی یقین دہانی اسلام آباد (ویب نیوز)…
رانا ثنا اللہ اپنی فکر کرو، اب ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے: عمران خان ہفتے والے دن فیصلہ کرونگا کس دن کال دینی ہے، فیصلہ تب کرونگا جب سمجھوں گا میرے ٹائیگرتیار ہیں،پارٹی کنونشن سے خطاب
رانا ثنا اللہ اپنی فکر کرو، اب ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے: عمران خان آزادی کبھی پلیٹ…
روس اور یوکرین کے درمیان 300 کے قریب جنگی قیدیوں کا تبادلہ
ماسکو (ویب نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ 7ماہ سے جاری جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے 300کےقریب جنگی…
پاکستان کے کسی وفد کے اسرائیل کا دورہ کرنے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف واضح اور غیر مبہم ہے، ہماری مکمل قومی اتفاق رائے کی حامل ایسی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،ترجمان
اسلام آباد (ویب نیوز) دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے کسی وفد کے اسرائیل کا دورہ کرنے کے تاثر…
پاکستان بھارت کے ساتھ امن چاہتا ہے تاہم یہ مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے، بلاول مسئلہ کشمیر بھی مسلم دنیا کا ایک متفقہ معاملہ ہے، یہ یاد رکھنے کی بات ہے کہ کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے
اسلامی دنیا کو سیاسی، معاشی اور موسمیاتی سمیت دیگر چیلنجز پر عالمی برادری کے سامنے اپنے جامع اور متفقہ ردعمل…
ٹرانس جینڈر بل میں جنسی ہراسانی کو جرم بنایا گیا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پارلیمنٹ شریعت کے منافی قانون سازی نہیں کر سکتی، ُوفاقی وزیر قانون کی پریس کانفرنس
ٹرانس جینڈرز سے متعلق بل کے تحت غیر مساویانہ سلوک کو روکا گیا ڈس انفارمیشن ایسے پھیلائی گئی جیسے یہ…
پی ٹی اے نے11لاکھ سے زائد سوشل میڈیا آئی ڈیز بلاک کردیں سب سے زیادہ 1لاکھ 34ہزار شکایات فیس بک پوسٹ کیخلاف ملیں، پی ٹی اے
اسلام آباد (ویب نیوز) پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم…
بھارت ، 13 ریاستوں میں اسلامی تنظیم کے رہنمائوں کے خلاف چھاپے، 100سے زائد گرفتار تفتیشی ایجنسیوں نے دہشتگردی کی مالی اعانت کا الزام لگا کر مسلم رہنمائوں اور اسلامی تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کیں، بھارتی میڈیا
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی انڈیا اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کی جانب سے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف بنگلورو…

















