پاکستان کا اقوام متحدہ میں کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیئے جانے کا مطالبہ کشمیری عوام کو ان کا حق خود ارادیت دیئے جانے تک تنازعہ کشمیر عالمی ادارے کے ایجنڈے پر بدستور موجود رہے گا، عامر خان
نیویارک (ویب نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ میں اِس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کا…
ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 34 روپے 91 پیسے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 134 روپے اضافہ کر دیا گیا
اوگرا کی جانب سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا…
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، مشتبہ ٹرانزیکشن پر بینک انتظامیہ ایف آئی اے طلب بینک میں 6لاکھ 25ہزار پائونڈ بیرون ملک سے منتقل ہوئے اور اسٹیٹ بینک کو بھی مطلع نہیں کیا ، ایف آئی اے
اسلام آباد (ویب نیوز) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن پر بینک انتظامیہ…
عافیہ پرعدالت میں کبھی دہشت گردی کا الزام نہیں لگایا گیا : ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ناروے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے موضوع پر منعقدہ مختلف پروگرامات میں شرکت
امریکی اور پاکستانی حکومتیں ڈاکٹر عافیہ کے کیس کے انسانی پہلوؤں پر غور نہیں کر رہی ہیں انسانی حقوق کی…
سری لنکا کے ہاتھوں شکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 144رنز بنائے
سری لنکا نے145رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرلیا برسبین (ویب نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…
لانگ مارچ، پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے سے روک دیا تیاری پوری رکھیں، اسلام آباد جانے کیلئے تاریخ کا بعد میں بتایا جائے گا،پی ٹی آئی قیادت کا پیغام
اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے سے روک دیا ۔پاکستان تحریک…
سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس میں حکومت سے کئی سوالات کے جوابات طلب کرلئے ایک بین الاقوامی کمپنی کیلئے رولز میں نرمی کا اختیار نہیں تھا،عدالت کے ریمارکس
عدالتی فیصلے میں قرار دیا گیا تھا کہ رولز میں نرمی خلاف قانون کی گئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامررحمان ریکوڈک…
کورونا ،27 نئے کیسز مثبت، 52 مریضوں کی حالت تشویشناک مثبت کیسز کی شرح 0.39 فیصد رہی، کوئی بھی ہلاکت نہیں ہوئی،این آئی ایچ
اسلام آباد (ویب نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 27نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،52 مریضوں…
وزیرخزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت بھی تیس نومبر تک بڑھا دی گئی ہے، وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس
پیٹرول 224 روپے80 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے برقرار رہے گی،اسحاق ڈار اسلام آباد…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن،4 دہشت گرد ہلاک،2 جوان شہید آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں نے دہشت گردوں کے مشتبہ مقام کے قریب ہیلی کاپٹر کے ذریعے رسائی حاصل کی
دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے،آئی ایس…
سندھ میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا 7 نومبر تک 11 سال کی عمر تک کے 25 لاکھ بچوں کو ویکسین کی دوسری ڈوز فراہم کی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
کراچی (ویب نیوز) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ یکم نومبر سے…
600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان… کاشتکاروں کو1800ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کاشتکاروں کو1800ارب روپے کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے…
وزیراعلیٰ کی صحافی صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی نمرہ ،بیٹے اذان اور چچانوید بھٹی سے ملاقات
وزیراعلیٰ کی صحافی صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی نمرہ ،بیٹے اذان ،چچانوید بھٹی اورقریبی سہیلی مروہ انصرسے ملاقات، بیٹی کو…
وزارت پٹرولیم کا سردیوں میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ طلب و رسد کے تناسب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا گیا، ذرائع
گیس لوڈ مینجمنٹ پلان یکم نومبر سے 15فروری 2023 تک کے لیے ہوگا اسلام آباد (ویب نیوز) وزارت پٹرولیم نے…
وفاقی حکومت نے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی فیصل ایونیو، مارگلہ روڈ بری امام اور ففتھ ایونیو بھی ریڈ زون کا حصہ قرار دے دیئے گئے
اسلام آباد (ویب نیوز) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ…
شہباز کون ہوتے ہیں جو مسجد نبوی ۖواقعہ میں ملوث افراد کو رہا کرائیں، لاہور ہائیکورٹ مقدمے میں نامزد باقی ملزمان کہاں ہیں، ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے،عدالت
وزیراعظم نے سعودی عرب جاکر واقعہ میں ملوث افراد کو رہا کرا دیا ہے،وکیل شیخ رشید وزیراعظم پاکستان کا اس…
پاکستان میں ایک اورنجی ائیر لائن”فلائی جناح” کا اضافہ اسلام آباد روانگی سے فضائی آپریشن کا آغاز کیا جائے گا
کراچی (ویب نیوز) پاکستان میں ایک اور نئی ائیر لائن کا اضافہ ہوا ہے جسے نجی شعبہ آپریٹ کرے گا۔…
انٹربینک میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ڈالر 1روپے47 پیسے سستا ہو کر 221 روپے کا ہو گیا، 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41253 ہو گیا
اسلام آباد (ویب نیوز) انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز…


















