Tag: اسلام آباد ہائیکورٹ

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع تفتیشی افسر کے پاس عمران خان کا بیان موجود ہے، پراسیکیوٹر بتائیں انہوں نے ٹائم لینا ہے یا بحث کرنی ہے؟،وکیل عمران خان

جے آئی ٹی نے عمران خان کو تین نوٹسز بھجوائے کہ عمران خان تفتیش کے لیے پیش ہو جائیں،سپیشل پراسیکیوٹرراجہ…

پی ٹی آئی کے 11 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست بھی15ستمبر کو سماعت…

پی ٹی آئی کے گیارہ ارکان  اسمبلی کے استعفوں کی منظوری  کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشنز معطل کر کے 27 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور…

وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ، لاپتاافراد کامعاملہ حل کرنے کی یقین دہانی  مسنگ پرسنز کا کمیشن بنا اور اس کی پروسیڈنگ جو سامنے آئیں وہ بہت تکلیف دہ ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ان کی تکالیف کا ازالہ کرے

حراستی مراکز قائم ہیں جہاں سے لوگ بازیاب ہوئے لیکن کوئی ایکشن نہیں ہوا، یہ تاثر ہماری نیشنل سکیورٹی کو…

افواجِ پاکستان بارے بیان ، عمران خان اپنے لئے مشکلات پیدا کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان اپنے بیانات کے بارے میں سوچیں، ایسے بیانات دے کر عدالتوں سے ریلیف کی توقع نہ کریں

کیا آپ ان کا مورال ڈائون کرنا چاہتے ہیں؟کیا تمام جرنیل محب وطن نہیں ہیں؟ آپ اپنے دشمنوں کو کیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا 7دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم، عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش ہے، اس لئے شوکاز نوٹس واپس نہیں لے رہے،عدالت

ایسے جواب کی توقع نہیں تھی، عمران خان کے کافی فالوورز ہیں، ان کے پائے کے لیڈر کو ہر لفظ…

معافی مانگنے سے گریز، الفاظ واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان نے توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرا دیا ججز کے احساسات کو مجروح کرنے پر یقین نہیں رکھتا، توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ سے تحریری جواب میں استدعا

اس جواب کو عارضی سمجھا جائے کیونکہ ماتحت عدالت کا ریکارڈ نہیں مل سکا، جواب ایڈووکیٹ حامد خان کی جانب…

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہباز گل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی اخراج مقدمہ سے متعلق 2012 کا سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ بھی ہے، آپ اس فیصلے کو دیکھ لیں،جسٹس عامر فاروق

شہبازگل کے وکیل شعیب شاہین کی شہباز گل کے ٹرانسکرپٹ کی کاپی فراہم کرنے کی استدعا پراسیکیوشن نے بھی اضافی…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، لارجر بینچ تشکیل سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق دھمکی آمیزبیان دیا تھا

اسلام آباد( ویب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق بیان پر پاکستان تحریک…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کوشہباز گل مبینہ تشدد کیس کی انکوائری کا حکم دیدیا آہ و بکا مچی ہوئی ہے تشدد ہوگیا، کیا یہ میڈیا ہائپ ہے یا واقعی ایسا ہوا ہے؟ ہم نے یہ دیکھنا ہے،قائم مقام چیف جسٹس ،جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کوشہباز گل مبینہ تشدد کیس کی انکوائری کا حکم دیدیا آہ و بکا مچی…

وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کے خاندان کو امریکی ویزا کی فراہمی میں سہولت دینے کی ہدایت سیکرٹری وزارت خارجہ خود امریکہ کال کیوں نہیں کرتے ؟ عدالت ،کیس کی سماعت30 دنوں تک کے لئے ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کے خاندان کو امریکی ویزا کی فراہمی میں سہولت دینے کی…

لاپتا افراد کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  کمیشن کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وضاحت کرے کیوں موثر اور قابل ذکر ایکشن نظر نہیں آرہا؟ریمارکس

جے آئی ٹی رپورٹ میں لاپتا افراد کمیشن نے زاہد امین کو جبری گمشدگی ڈیکلیئر کیا، رجسٹرار لاپتا افراد بازیابی…

اسلام آباد ہائیکورٹ، ن لیگ، پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظور الیکشن کمیشن کو65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کرکے نئے الیکشن شیڈول کا اعلان کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی…

الیکشن کمیشن وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کا موقف طلب کرلیا

بلدیاتی انتخابات 50یونین کونسلز میں ہونگے یا 101یونین کونسلزمیں،الیکشن کمیشن22جون تک بتائے،چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد (ویب نیوز)…

خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے 2 جون کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر دی

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم اور مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت سے استدعا اسلام…