لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بے جی پی حکومت کی سرپرستی میں بھارت میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم وتشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی انتہاپسند، تنگ نظر اور انتہائی متعصبانہ […]