لندن (صباح نیوز) برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈائون کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کیساتھ  نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نرمی کے ساتھ کورونا لاک ڈائون میں 31مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں تعمیراتی سیکٹر، اسٹیل، پلاسٹک پائپ، الیکٹرانک آلات، پینٹس کی انڈسٹری کھول دی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چھوٹی […]

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیرِ اعظم عمران خان نے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت  کرتے ہوئے کہا  کہ ہر شعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز  تیار کیے جا چکے ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کے لئے عوامی نمائندگان متحرک کردار ادا کریں۔حکومت نے […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث بے روزگاروں کے لیے پورٹل کا اجراء کررہے ہیں، ویب پورٹل پر کورونا کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے خود کو رجسٹر کر سکیں گے، احساس کیشن پروگرام بہترین منصوبہ ہے پروگرام کے تحت تین […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈائون کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا، اپوزیشن سے کوئی دشمنی نہیں، نہ ہی کوئی سیاسی انتقام کا معاملہ ہے، کیسز آ نے کامطلب اپوزیشن کو نشانہ بنانا نہیں، وزارت اطلاعات کا مقصد […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان   نے کہا ہے کہ  لاک ڈائون کا فیصلہ امیروں نے کیا ،غریب آدمی  کا سوچا ہی نہیں لیکن کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، اگر کورونا غریبوں کی بستی میں جائے گا تو امیروں تک بھی پہنچ جائے گا۔اسلام آباد میں […]

لاک ڈائون سے سب سے زیادہ غریب طبقہ متاثرہ ہوا ہے ، وزیراعظم عمران خان اب ہمیں سمارٹ لاک ڈائون کی طرف جانا ہے حکومت ہر غریب طبقے کی بھر پور مدد کر رہی ہے کورونا کی جنگ جیتنے کے لیے عوام کو حکومت کا ساتھ دینا  ہو گا مخیرحضرات […]

کراچی(صباح نیوز) وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے  کورونا کیسز کے حوالے  سے انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز ہوئے  ہیں  جومجموعی  ٹیسٹ کا 20 […]