اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں اتوار کوکورونا وائرس سے مزید21 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 659 ہوگئی ،جبکہ مزید 967 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30334ہو گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نرمی کے ساتھ کورونا لاک ڈائون میں 31مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں تعمیراتی سیکٹر، اسٹیل، پلاسٹک پائپ، الیکٹرانک آلات، پینٹس کی انڈسٹری کھول دی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چھوٹی […]

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف ہوا ہے،پارلیمنٹ کے2 ارکان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی جس کے بعدکورونا وائرس کا شکار ہونیوالے ارکان کا ایوانوں میں داخلہ بند ہو گا۔ صدر مملکت عارف علوی نے(آج) 11مئی کو قومی اسمبلی […]

لاہور (صباح نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا مریضوں اور ملازمین کو کورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی اقدامات ، 50ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے 2کا مثبت آنے پر انہیں فوری طور پر قرنطینہ کر دیا گیا انہوں […]