کورونا وبا؛ ملکی تاریخ کا ہلاکت خیزدن، 135 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیوا وائرس نے آج 135 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہRead More →