Tag: امریکہ

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوںگے، امریکہ امریکہ اقتصادی، سکیورٹی، سیاسی چیلنجزپرپاکستان کا شراکت دار بننے کو تیار ہے

ہم پاکستان کے شراکت دار ہیں، مستحکم، پرامن اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں عالمی برادری اور امریکا کی مدد سے…

امریکہ، بینکوں و کمپنیوں سے بھتہ وصولی میں غیر معمولی اضافے کے انکشافات گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی اداروں نے ایک ارب 20کروڑ ڈالرز بطور بھتہ و تاوان ادا کیے ہیں،رپورٹ

2021 کے دوران 1489 ایسے واقعات ہوئے جن میں نجی کاروباری کمپنیوں اور بنکوں کو جرائم پیشہ افراد کو بھتہ…

پاکستان کسی کے ہاتھ میں کھلونا نہیں بننا چاہتا، امریکہ سمیت دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،صدر عارف علوی پاکستان نے  اقوام متحدہ کا احترام کیا لیکن مایوسی ہوئی ، مسئلہ کشمیر یو این کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے،صدرمملکت

پاکستان کسی کے ہاتھ میں کھلونا نہیں بننا چاہتا، امریکہ سمیت اپنے دیرینہ دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں…

دنیا حریف دھڑوں میں تقسیم ہے، لیکن بھارت مضبوط کھڑا ہے، مودی مودی نے چھ اپریل بدھ کے روز کہا کہ وہ کسی بھی عالمی دبا وکے سامنے جھکے بغیر اس مضبوط آزادانہ موقف پر قائم ہیں،

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ دنیا مختلف دھڑوں میں منقسم ہے لیکن…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔