Tag: جموں و کشمیر

 جنیوا، انسانی حقوق کونسل اجلاس. پاکستان اور بھارت کے مندوبین میں جھڑپ  جموں و کشمیر بھارت کا کبھی اٹوٹ انگ تھا نہ کبھی ہوگا، پاکستانی مندوب کا منہ توڑ جواب

جنیوا، انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے مندوبین میں جھڑپ، پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری…

چین اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ بھارت کی شمالی علاقوں میں 10روزہ فضائی مشق  بھارتی فضائی مشقیںلداخ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر ، پنجاب ،اتراکھنڈ، سکم  اور اروناچل پردیش میں جاری

چین اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ بھارت کا شمالی علاقوں میں 10روزہ فضائی مشق ترشول کاآغاز بھارتی فضائی مشقیںلداخ،…

بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کاسب سے زیادہ تناسب جموں و کشمیر میں ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کئی کشمیری صحافی جیلوں میں ہیں۔ آکاش حسن اور ثنا ارشاد مٹو کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا

لندن (ویب نیوز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کاسب سے…

بھارت  غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمان اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے، دفتر خارجہ   مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابات سے قبل دھاندلی اور خفیہ سازباز کی دانستہ بھارتی کوشش یکسر مسترد

بھارت کشمیری عوام کی خواہشات کو توڑنے یا عالمی برادری کو گمراہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا اسلام…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔